مباشرت کرنے کا بہترین طریقہ جو اسلام ہمیں سکھاتا ہے
السلام علیکم ناظرین آج ہم اسلامک طریقے سے آپ کو ہمبستری کرنے کا طریقہ بتانے جا رہے ہیں اسے آپ توجہ سے پڑھیے تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ آپ اسلام کے مطابق کس طرح ہمبستری کر سکتے ہیں غلط طریقے سے غیر شرعی طریقے سے ہمبستری کرنا اسلام میں ناجائز ہے تو آپ اس طریقے پہ عمل کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار بنائے اور گناہوں سے بچیے.پیارے دوستو صدقے جاریہ کی نیت سے اسے آگے بھی اپنے ہمسایوں تک شیئر کیجئے.تاکہ ان کو اسلامک طریقے سے ہمبستری کرنے کا طریقہ سمجھ آ سکے.ائیے اگے پڑھتے ہیں موضوع خاص ہم بستری کا طریقہ۔
:لذت میں بھرپور اضافہ
مباشرت سے پہلے ایسے عمل جس سے آپ کی لذت میں بھرپور اضافہ ہو جائے گا مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس ارٹیکل کو غور سے پڑھیے گا . ہر شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی جنسی سوجھ بوجھ کو بڑھائے کیونکہ کوئی شخص بھی جنسی لذت حاصل کرنے کے شعور کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا بلکہ ایک سمجھدار شوہر اپنی شریک حیات کے رد عمل سے یہ سب کچھ سیکھتا ہے وہ برابر اپنے اسی صلاحیت کو ترقی دینے میں لگا رہتا ہے کہ وہ فریق ثانی کو لذت پہنچائے اور اس کے بدلے میں خود اس سے زیادہ وہ لذت حاصل کرے مباشرت سے پہلے بستر پر ایک موٹا کپڑا بچھا لیا جائے تاکہ بہہ نکلنے والی فالتو منی بستر کو خراب نہ کر دے۔
:شرمگاہوں کی صفائی
اسی طرح مباشرت کے بعد شرمگاہوں کی صفائی کے لیے پہلے سے قریب ایک صاف کپڑا بھی رکھ لیں باقاعدہ مباشرت سے پہلے میاں بیوی کا چند منٹ کے لیے ایک دوسرے کے جسم سے کھیلنا دونوں میں محبت پیدا کرتا ہے پہلے دونوں کپڑوں سمیت اپنے جسم کو ایک دوسرے کے ساتھ مسلیں اور کچھ دیر بعد ایک دوسرے کی جنسی اعضاء کو ہاتھ سے ٹٹولیں اور مسل کر اسے لذت دیں اور خود بھی لطف اندوز ہوں اور اپنی بیوی کو بھی لطف اندوز کریں۔
:مباشرت سے پہلے جسم سے کھیلنا
لباس اتارنے سے پہلے چند منٹ کا یہ کھیل نہ صرف حصول لذت کا ایک اچھا ذریعہ ہے بلکہ اس سے بیوی کو مباشرت کے لیے مکمل طور پر تیار ہونے میں بھرپور مدد ملتی ہے تاہم اگر مرد صراط انزال کا شکار ہو تو اس سے اس دوران خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے میاں بیوی کا جنسی تعلق کوئی گناہ نہیں بلکہ صدقہ ہے بیوی سے محبت کیسے کریں شریعت مطہرہ نے بیوی کے پورے بدن سے نفع اٹھانے کی اجازت دی ہے البتہ پچھلے مقام میں صحبت کرنا بیوی سے حرام ہے کہ وہ جماع کرنے کا محل اور مقام ہی نہیں اس لیے صحبت اگلے حصے میں ہی جائز ہے اور اس کے لیے جو بھی طریقہ اختیار کیا جائے۔
:مباشرت کے طریقہ اصول
شریعت میں اس کی ممانعت نہیں البتہ اشارتا دو طریقے بہت معلوم ہوتے ہیں پہلا طریقہ جو ہر جاندار میں فطری طریقہ ہے کہ مرد اوپر رہے اور عورت نیچے اس میں جان بھی سے لذت کا حصول زیادہ ہے نیز یہ طریقہ استقرار حمل کے لیے بھی معاون ہوگا بیوی سے جس طرح چاہیں محبت کر سکتے ہیں کھڑے ہو کر بیٹھ کر لیٹ کر اگے کی طرف سے پیچھے کی طرف سے یعنی اگلی شرمگاہ میں مرد اوپر ہو اور عورت نیچے یا اس کے برعکس سب طرح بیوی سے صحبت کرنا جائز و درست ہے۔
:پیچھے سے مباشرت کرنا کیسا ہے
البتہ پچھلی شرمگاہ پاخانہ کے مقام میں صحبت کرنا جائز نہیں حرام ہے اور اگر مرد عورت سے پہلے فارغ ہو جائے تو اسے عورت کے فارغ ہونے تک برابر مشغول رہنا چاہیے ہٹنا نہیں چاہیے اور صحبت سے پہلے عورت کو جماع کے لیے مکمل طور پر امادہ بھی کر لینا چاہیے پیار و محبت کی باتیں اور کام کے ذریعے عورت کو مکمل طور پر تیار کیے بغیر صحبت کرنا اچھا نہیں اور صحبت کے بعد دونوں کو پیشاب بھی کر لینا چاہیے تاکہ اگر منی کا کوئی قطرہ سراخ میں رہ گیا ہو تو وہ خارج ہو جائے میاں بیوی کے اس عمل کو پہلے سے طے کر لیں یہ ایک بہت لطف اندوز ہوتا ہے۔
:کمرےکوخوشگوار
کمرےکوخوشگوار بنانے کے لیے اپنے کمرے میں مدھم لائٹ جلائیں رکھیں کیونکہ مدھم لائٹ میں عورت کا جسم خوبصورت اور پرکشش دکھائی دیتا ہے اسی طرح کمرے میں اپنی پسند کی خوشبو بھی لگا لیں ہم بستری سے پہلے میاں بیوی دونوں اپنی شرمگاہوں کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں یہ مرد کی ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے اور عورت کی شرمگاہ اس قدر تنگ ہو جاتی ہے کہ جس سے ہمبستری کرنے میں بہت ہی زیادہ مزہ اورلطف محسوس ہوتا ہے۔
:مباشرت کے لیے زیادہ وقت کا ہونا
کشادہ بستر کا انتظام کر لیں اور بستر نہ بہت زیادہ نرم ہو اور نہ ہی بہت زیادہ سخت ہو ہمبستری کے لیے میاں بیوی کے پاس وقت کھلا ہونا چاہیے جنسی ماہرین کے مطابق کم از کم ایک گھنٹہ وقت ضرور ہونا چاہیے تاکہ مرد کے ساتھ ساتھ عورت کی بھی فراغت ہو سکے میاں بیوی ایک دوسرے کے لباس اتارے اس طرح کرنے سے ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے شوہر کے لیے بیوی کی شرمگاہ چھونے اور دیکھنے میں کوئی حرج نہیں لیکن اسے چومنا بے حیائی ہے اسی طرح بیوی کے لیے مرد کی شرمگاہ کو چھونے اور دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر اسے چومنا بے حیائی اور اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کے خلاف ہے۔
:پسندیدہ شادی نہ ہونا
میاں بیوی میں خدا کی طرف سے ہی محبت پیدا ہو جاتی ہے میاں بیوی کا رشتہ ایک ایسا احساس ہے جس میں محبت ہی محبت نظر اتی ہے بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ لڑکا لڑکی کی شادی اپنے پسندیدہ ساتھی سے نہیں ہو پاتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان میں بہت سارا پیار پیدا ہو جاتا ہے جس سے وہ زندگی بھر خوش رہتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے۔
:بیوی سےہمبستری کی دعا
شوہر جب بیوی سے ہمبستری کا ارادہ کرے تو ہمبستری کی دعا پڑھیں کہ جس کا ترجمہ کچھ ایسا ہے میں اللہ کا نام لے کر یہ کام کرتا ہوں اے اللہ تو ہمیں شیطان سے بچا اور جو اولاد توہمیں دے اس سے بھی شیطان کو دور رکھ اس دعا کو پڑھ لینے کے بعد اس وقت کی ہمبستری سے جو اولاد پیدا ہوگی شیطان اسے کبھی نقصان نہ پہنچا سکے گا اس کو ضرور پڑھنا چاہیے کیونکہ ہمبستری کے وقت اللہ کا نام نہ لینے سے شیطان کا نطفہ بھی مرد کے مادہ منی کے ساتھ اندر چلا جاتا ہے۔
:صبح کے وقت ہمبستری
صبح کے وقت ہمبستری کے فوائد جو مرد صبح کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کرتے ہیں وہ لوگ کبھی بھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہو پاتا ہے اور ان کی مردانہ طاقت دن بہ دن بڑھتی رہتی ہے کیونکہ اس وقت ان کے جسم میں بے پناہ جنسی طاقت موجود ہوتی ہے اس وقت جنسی کمزوری کا شکار افراد بھی بہتر انداز میں مباشرت کر سکتے ہیں کیونکہ جنسی لذت اپنے عروج پر ہوتی ہے اور رات بھر آرام کی بات انسانی جسم صبح کے وقت جنسی توانائی سے بھرپور ہو چکا ہوتا ہے۔
:مباشرت کے لیے بہت مفید وقت
اعصاب فریش ہوتے ہیں اور یہی وہ وقت ہوتا ہےجو مرد اور عورت کے لیے مباشرت کے لیے بہت مفید وقت ہوتا ہے کیونکہ اس وقت مرد کی جسمانی خواہش بہت ہی عروج پر ہوتا ہے اور ان کے اندر جماع کرنے کی طاقت پوری طرح جوش میں ہوتی ہے اس وقت مباشرت کرنے سے بہت زیادہ سکون ملتی ہے جس سے مرد اور عورت دونوں کو پوری طرح جنسی لذت ملتی ہے اس وقت جسم کا انگ انگ زندگی کا مزہ لے رہا ہوتا ہے جبکہ صبح کے وقت جمع کرنے سے آپ لوگوں کی ٹائمنگ میں بھی زیادہ اضافہ ہو جائے گا اس وقت ذہن پر کوئی بوجھ یا پریشانی نہیں ہوتی اس لیے اس کا پورا توجہ جنسی مباشرت پر ہوتا ہے۔
:حمل ٹھہرنے کا امکان
اس وقت مباشرت کرنے سے عورت کے اندر حمل ٹھہرنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے اسی طرح رات کو 10 بجے تک سو جانا چاہیے آپ لوگوں کے جنسی حصوں کو بھی پورا سکون حاصل ہوتا ہے پرسکون رہنے اور جنسی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے بہتر نیند بہت ضروری ہوتی ہے لہذا ساری رات لیپ ٹاپ اور موبائل کے سامنے بیٹھنے سے گریز کریں ورنہ ذہنی دباؤ تھکاوٹ سے دو چار انسان کی کارکردگی کیا ہوگی اور آپ کو کوئی بھی کام کرنے سے لطف حاصل نہ ہوگا اللہ تعالی ہم سب کو اپنی زوجیت کے ساتھ محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی ہم سب کو اپنی زوجیت کے حقوق ادا کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔