Hazrat Imam Jafar Sadiq (RA) Ne Bataya Lalbeg 7 Musibate Late

: لال بیگ جو آپ کے گھر میں سات قسم کی پریشانیاں اور مصیبت لا سکتی ہے

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ جس گھر میں بھی لال بیگ یعنی کاکروج ہوتے ہیں اس گھر میں سات قسم کی مصیبتیں اور پریشانیاں ضرور آتی ہیں ایک شخص حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آتا ہے اور عرض کرنے لگتا ہے کہ میرے گھر میں بہت زیادہ لال بیگ یعنی کاکروچ رہتے ہیں میں دنیا میں اللہ کی کسی بھی مخلوق سے نفرت نہیں کرتا لیکن نہ جانے کیا بات ہے کہ لال بیگ کو دیکھنے کے بعد مجھے لال بیگ سے بہت زیادہ نفرت ہو جاتی ہے وحشت بھی ہوتی ہے اور میرا دل کرتا ہے کہ میں اسے کچل دوں اس لیے آج میں آپ کے پاس کاکروچ کے متعلق کوئی سوال لے کر حاضر ہوا ہوں

میرے سوال یہ ہیں کہ کاکروج اللہ تعالی نے کیوں پیدا کیا اور گھر سے کاکروچ کر نکلنا کیسا ہے اس شخص کا سوال سننے کے بعد حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اس زمین پر کاکروچ انسان کے اس زمین پر آنے سے بھی پہلے سے موجود ہے اللہ تعالی نے جب حضرت ادم علیہ السلام کو زمین پر بھیجا بھی نہیں تھا اس وقت بھی کاکروچ اس کرہ ارض پر موجود تھا لیکن جب اللہ تعالی نے انسان کو زمین پر بھیجا اور اشرف المخلوقات قرار دیا تو کاکروچ انسان سے جلنے لگا اور حسد کرنے لگا کیونکہ کاکروچ یہ مانتا ہے کہ اس پوری زمین پر صرف اس کا حق ہے کیونکہ کاکروچ انسان سے کہیں پہلے سے اس زمین پر رہ رہے ہیں اب کاکروچ کیونکہ یہ سمجھتا ہے کہ انسانوں نے اس کی زمین پر ا کر قبضہ کیا ہے

:کاکروچ نے شیطان سے دوستی کر لی

اس لیے کاکروچ انسان سے نفرت کرنے لگا ہے اور انسان سے نفرت اور حسد کرنے کی وجہ سے کاکروچ نے شیطان سے دوستی کر لی ہے حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ مزید ارشاد فرماتے ہیں کہ جب انسان روح زمین پر اپنے مکان اور گھر بنانے لگا تو کاکروج انسان سے بدلہ لینے اور اس کے خلاف سازش کرنے کے لیے اس کے گھر میں جا بسا اور انسان کے ساتھ اس کے گھر میں رہنے لگا جس گھر میں کوکروچ موجود ہو اس گھر میں ساتھ کون سی مصیبتیں آتی ہیں اس پر ڈسکشن کرنے سے پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ سائنس کوکروچ کے بارے میں کیا کہتی ہے جدید سائنس کا کوکروچ کے بارے میں کہنا ہے کہ اگر کوکروچ کا سر اس کے دھڑ سے جدا بھی کر دیا جائے تو پھر بھی کئی دن تک کوکروچ زندہ رہ سکتا ہے

اسی طرح کوکروچ بنا کچھ کھائے اور پانی پیے کئی سالوں تک زندہ رہ سکتا ہے اگر کوکروچ کو کئی سالوں کے لیے برف میں جماع بھی دیا جائے لیکن جب دوبارہ برف کو پگھلایا جائے گا تو کوکروچ دوبارہ چلنے لگے گا سائنس کوکروچ کے بارے میں مزید کہتی ہے کہ کوکروچ بہت سخت جان مخلوق ہے یہاں تک کہ نیوکلیئر ریکٹرز میں بھی کوکروچ پائے گئے ہیں اور اگر دنیا میں ایٹمی جنگ لگ گئی اور ایٹمی جنگ کے نتیجے میں پوری دنیا ختم ہو گئی تو پوری دنیا کے ختم ہو جانے کے باوجود بھی پورے دنیا پر ایک مخلوق زندہ بچی رہ جائے گی اور وہ ہوگی کوکروچ سائنس دان یہ دیکھ کر بھی بہت زیادہ حیران ہوئے کہ کوکروچ کو جب صاف ستھری جگہوں پر رکھا جاتا ہے تو کوکروچ کی صحت خراب ہونے لگتی ہے لیکن جب کوکروچ کو سیلن والی جگہ گندی اور بدبودار جگہوں پر رکھا جاتا ہے

:کوکروچ انسان کو اپنا دشمن سمجھتا

 تو کوکروج نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ یہ اپنی آبادی بھی بہت تیزی سے بڑھانے لگتے ہیں حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا کہ کیونکہ کوکروچ انسان کو اپنا دشمن سمجھتا ہے اس لیے جس گھر میں بھی کوکروچ رہنے لگتے ہیں اس گھر میں سات بڑی مصیبتیں ضرور آتی ہیں جس گھر میں بھی لال بیگ رہتے ہیں اس گھر میں جو سب سے پہلی مصیبت آتی ہے کہ اس گھر میں بیماریاں آنے لگتی ہیں خاص کر پیٹ معدے اور دل کے امراض کوکروچ پر ہونے والی ایک جدید ریسرچ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کوکروچ کے تھوک میں ایک خاص قسم کا بیکٹیریا پایا جاتا ہے جو کہ انسان کے دل کو اندر ہی اندر سے کھاتا رہتا ہے اور کمزور کر دیتا ہے جب یہ بیکٹیریا انسان کے جسم میں چلا جاتا ہے تو اس کے دل کو کھوکھلا کر دیتا ہے جس وجہ سے یا تو انسان کو دل کے امراض لاحق ہو جاتے ہیں یا پھر ہار اٹیک آ جاتا ہے

کوکروچ کی وجہ سے گھر میں جو دوسری قسم کی مصیبت آتی ہے وہ یہ ہے کہ جس گھر میں بھی زیادہ تعداد میں کوکروچ موجود ہوتے ہیں اس گھر میں لڑائیاں ہونے لگتی ہیں کیونکہ کوکروچ شیطان کا دوست ہے جس گھر میں بھی کوکروچ رہنے لگتا ہے اس گھر میں شیطان کا داخل ہونا بہت زیادہ اسان ہو جاتا ہے اور پھر جس گھر میں بھی شیطان داخل ہو جاتا ہے اس گھر میں لڑائی جھگڑے ہونا یہ معمول کی بات بن جاتے ہیں گھر والوں میں پیار اور محبت ختم ہو جاتی ہے اور ہر وقت نوک جوگ یا لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے ہیں

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا کہ جس گھر میں بھی کوکروچ موجود ہوتے ہیں اس گھر میں جو تیسری قسم کی مصیبت آتی ہے کہ اس گھر میں سخت رزق کی تنگی آنے لگتی ہے گھر سے برکت ختم ہو جاتی ہے اور سخت منحوسیت اور بے برکتی چھا جاتی ہے گھر میں دولت نہیں آتی پیسہ نہیں آتا اور غربت اس گھر کا اور اس گھر میں رہنے والوں کا نصیب بن جاتی ہے

نمبر چار جس گھر میں کوکروچ بچے دیتا ہے اس گھر میں اچانک سے حادثات اور اچانک سے مصیبتیں آنے لگتی ہیں کبھی اچانک سے کوئی واقعہ ہو جاتا ہے تو کبھی کوئی

نمبر پانچ جس گھر میں بھی کوکروچ موجود ہوتے ہیں تو اس گھر والوں کی دعائیں قبول ہونا کم ہو جاتی ہیں گھر والے جتنی بھی دعائیں کرتے ہیں ان دعاؤں کی قبولیت بہت زیادہ کم ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب گھر والے رات کو سوئے ہوتے ہیں تو کوکروچ نکلتے ہیں اور ان کے کھانے پینے والے برتنوں میں اپنا تھوک لگا دیتے ہیں کھانے میں تھوک شامل ہو جانے کی وجہ سے کھانا غلیظ ہو جاتا ہے ناپاک ہو جاتا ہے اور کیونکہ گھر والے ناپاک کھانا کھاتے ہیں اس لیے ان کی دعاؤں کی قبولیت بے حد کم ہو جاتی ہے اس لیے پیارے بہن بھائیو اگر آپ کی بھی دعائیں قبول نہیں ہوتی تو یہ ضرور چیک کر لیجئے گا کہ کہیں آپ کے باورچی خانے میں یا آپ کے گھر میں بھی کاکروچ تو نہیں موجود جن کی وجہ سے نہ صرف آپ کو دوسری مصیبتوں کے سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ وہ آپکے کھانے پینے والی چیزوں کو گلیز کر دیتے ہیں جس وجہ سے آپ کی دعائیں قبول نہیں ہوتی

:شیطان داخل ہونے  دل میں ایک دوسرے کے لیے نفرتیں ڈالتا رہتا

نمبر چھ جس گھر میں کوکروچ رہتے ہیں اس گھر میں پیدا ہونے والے بچے اپنے ماں باپ کے سخت نافرمان ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ جس گھر میں بھی پھر کوکروچ موجود ہوتے ہیں اس گھر میں شیطان آسانی سے داخل ہو سکتا ہے اور پھر جس گھر میں بھی شیطان داخل ہونے لگے پھر وہ گھر والوں کے دل میں ایک دوسرے کے لیے نفرتیں ڈالتا رہتا ہے اور اسی طرح شیطان بچوں کے دل میں بھی اپنے ماں باپ کے لیے نفرت اور نافرمانی کے جذبات ڈال دیتا ہے جس وجہ سے اس گھر میں پیدا ہونے والی اولاد جس گھر میں کوکروچ موجود ہوں اکثر نافرمان نکلتی ہے

نمبر سات جس گھر میں بھی کوکروچ موجود ہوتے ہیں اس گھر پر اور گھر والوں پر جادو ٹونا بہت آسانی سے چل جاتا ہے کیونکہ کوکروچ کی موجودگی کی وجہ سے شیاطین اور جنات آسانی سے گھر میں داخل ہو پاتے ہیں پیارے بہن بھائیو اس لیے اگر آپ کے گھر میں بھی کوکروچ موجود ہیں تو جلدی سے جلدی ان کو ختم کرنے کے لیے تدبیر کریں کیونکہ یہ وہ مخلوق ہے جو شیطان کی دوست ہے اور انسان کی دشمن یہی وجہ ہے کہ جس گھر میں بھی کوکروچ موجود ہوتے ہیں اس گھر میں یہ سات قسم کی بڑی مصیبتیں ضرور آتی ہیں

کوکروچ سے نجات حاصل کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ گھر میں صفائی رکھی جائے جیسا کہ سائنس بھی اس چیز پر متفق ہے کہ جس جگہ بھی صفائی ہوتی ہے اس جگہ پر کوکروچ زیادہ لمبے عرصے تک جی نہیں سکتے کیونکہ یہ وہ مخلوق ہے جو کہ گندگی اور غلاظت میں ہی ٹھیک طرح سے جی پاتی ہے اس لیے اپنے گھر کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں اپنے آپ ہی یہ مخلوق ختم ہو جائے گی اور آپ کا گھر یہ شیطانی مخلوق سے پاک ہو جائے گا اگر پوسٹ اچھی لگی تو کمنٹس میں ماشاءاللہ یہ سبحان اللہ ضرور لکھیے گا پوسٹ کو لائک کر دیں جزاک اللہ

Sharing Is Caring:

asalam alaikum nazreen hamaray Website [ufnationhub.com] mein khush aamdid. yeh aik islamic Website hai is mein aap ko har terhan ke islamic topic ke hawalay se post mil jaye ge is Website ke andar hum aap ko bitayen ge ke aap kis tarike se islam ke mutabiq zindagi guzaar satke ho aur apna zehen ko islam ke mutabiq sanwaar sakte ho islam hamein neki ki dawat deta hai aur buraiyon se rokta hai. yahan chand topic hai jis ke hawalay se hum roz aik post likhain ge Islam Ki Roshni, Buzurgon Ki Baatein, Pyare Nabi Ki Baatein, Sahaba Karaam Ki Baatein,

Leave a comment